بزنس ڈیسک — آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 396 روپے 85 پیسے ہو گئی ہے۔


