(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے جائیداد کے مقدمے میں بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے قانون کے مطابق نوٹس دیے بغیر جاری ہونے والا یکطرفہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
ایسوسی ایটেড پریس آف پاکستان کے مطابق عدالت نے قرار دیا ہے کہ مؤثر سماعت کا موقع دیے بغیر کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ عدالت نے متعلقہ کیس نئے فیصلے کے لیے دوبارہ واپس بھیج دیا ہے۔


