انٹرنیشنل ڈیسک (ڈیلی پاکستان) — پاکستان کے نامزد سفیر سلمان شریف جرمنی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے برلن پہنچ گئے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق برلن پہنچنے پر جرمن وفاقی وزارت خارجہ کے حکام اور سفارتی افسران نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔


