عالمی ڈیسک — بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق جنگ کے تناظر میں مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کی معیشت 2026 میں سکڑ جائے گی۔ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے اثرات کے باعث یہ معاشی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق عراق، بحرین، کویت اور قطر کے جی ڈی پی میں دو ہندسوں کی کمی کا سامنا ہے۔


