نیوز ڈیسک (اسلام آباد) — وفاقی وزیر برائے خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب بوروورز فورم کے کھلے اجلاس میں شریک ہوئے ہیں۔ اجلاس کے اختتام پر انہوں نے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق یہ تقریب بوروورز فورم کے سلسلے میں منعقد کی گئی۔


