(اسلام آباد، بزنس ڈیسک) وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے باریورز پلیٹ فارم کی گورننگ کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق انہوں نے قرض کو ترقی کا آلہ بنانے پر زور دیا۔


