انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک)۔ پی ایس جی کے کوچ لوئس اینریکہ کا کہنا ہے کہ مچسٹر سٹی کو الزامات کے باوجود اپنی ٹرافیاں اپنے پاس رکھنے کا حق حاصل ہے۔
لوئس اینریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ کلب کو ٹائٹلز سے محروم کرنے کی پابندی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ لوئس اینریکہ سابق مچسٹر سٹی باس پیپ گارڈیولا کے دوست ہیں اور انہوں نے کلب کی حمایت کی ہے۔


