نیوز ڈیسک (صورتِ حال، اے پی پی) — اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل کے نئے ارکان کے طور پر پندرہ ممالک کو منتخب کر لیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ان منتخب ہونے والے نئے ممالک کی تین سالہ مدت یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔