نیوز ڈیسک (اسلام آباد) — پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو اہم ہدایت جاری کی ہے۔ صارفین اپنے موبائل فونز کی قانونی حیثیت اور ایف بی آر ٹیکس کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس اقدام کا مقصد شہریوں کو بعد میں کسی بھی مشکل سے بچانا ہے۔


