پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ بینچ مارک انڈیکس میں 913 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اے پی پی کے مطابق کاروبار کے ابتدائی لمحات میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھی۔ اس مثبت آغاز سے کاروباری حلقوں میں اطمینان پایا جاتا ہے۔


