نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ صدر مملکت نے پشاور سکول حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت نے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن امداد پہنچانے کی بھی ہدایت کی ہے۔


