لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت دی ڈیلی ٹیلی گراف کو خریدنے کی ناکام کوشش پر تحقیقات کے نتائج شائع کرے گی۔ یہ تحقیقات طویل عرصے سے التوا کا شکار تھیں۔
اس حکومتی اقدام سے متحدہ عرب امارات کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ موجود ہے۔ یہ پیشرفت اینڈی برنہم کے مانچسٹر سٹی کے مالکان کے ساتھ تعلقات پر تنازع کے دوران سامنے آئی ہے۔
حکام کے مطابق اس اشاعت سے دوطرفہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔


