ٹیک کرنچ میں پاکستانی وفد کی متعلقہ تصویر۔ ماخذ: اے پی پی۔
فائل فوٹو
(انٹرنیشنل ڈیسک)
ٹیک کرنچ ڈسراپٹ 2026 کے موقع پر پاکستانی سفیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انوویشن کے شعبوں میں پاک امریکہ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور دیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق اس عالمی ایونٹ میں پاکستان پویلین کے تحت تقریبا 20 پاکستانی کمپنیوں نے شرکت کی۔
ان کمپنیوں نے مختلف ٹیک سیکٹرز میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔


