حفاظتی ٹیکہ جات کے مضبوط نظام کی تشکیل انسدادِ پولیو کی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، ان خیالات کا اظہار عائشہ رضا فاروق نے کیا۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے زور دیا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام کو بہتر بنانا ضروری ہے۔


