انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک) — افغانستان میں شدید غذائی قلت اور بھوک اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغان عوام کو خوراک کے شدید بحران کا سامنا ہے۔
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملک میں غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔


