بیورو رپورٹ (صورتِ حال، DESK) وزیرِ خزانہ نے ابو ظہبی کمرشل بینک کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران مالیاتی معاملات، انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل مالیات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اے پی پی کے مطابق اس ملاقات کا مقصد باہمی دلچسپی کے امور اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینا تھا۔


