نیوز ڈیسک (17 اکتوبر 2026ء) سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص اور پیشہ وارانہ مہارت سے ملک کی خدمت کی ہے۔ سیکرٹری خارجہ کے مطابق سفارت کاروں نے محدود وسائل کے باوجود سخت چیلنجز کا سامنا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سفارت کاروں کی یہ وراثت ہماری طاقت اور ان کی مثال ہماری تحریک ہے۔


