فائل فوٹو
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے تاجروں اور درآمد کنندگان پر زور دیا ہے کہ وہ پری ارائیول گڈز ڈیکلریشن کی سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
اے پی پی اردو کے مطابق یہ بیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور درآمدی امور میں آسانیاں پیدا کرنے کے سلسلے میں جاری کیا گیا ہے


