بین الاقوامی ڈیسک۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں حالیہ پرتشدد واقعات کے سلسلے میں اسرائیلی پولیس نے آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ان کارروائیوں میں ایک امریکی فوٹو صحافی اور یورپی سفارتکار حملوں کی زد میں آئے تھے۔ حکام نے گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔


