خدمات کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران خدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 19, 2026 1 minute read صفحہ اول » کاروبار » خدمات کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ فائل فوٹو اسلام آباد (اے پی پی) خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات سے 2.719 ارب ڈالر حاصل ہوئے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: 19-10-2026Next: سرکاری حج سکیم کے واجبات کی دوسری قسط بیس اکتوبر تک جمع کرانے کی ہدایت Related Stories یورپا فیفا کو عالمی کپ دستاویزات کے اجراء کا مطالبہ نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 تاشقند اسلام آباد پروازیں ۲۶ اکتوبر سے ہفتے میں تین دن نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026 میانمار کی فوجی حکومت نے آئنگ سن سو کی کو کنگ چارلس کی پیکج بھیجی نیوز ڈیسک اکتوبر 20, 2026