فائل فوٹو
فائل فوٹو
لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے پسنی دھماکے میں پاک فوج کے میجر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں عبدالعلیم خان نے میجر وجاہت وحید شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
وزیر مواصلات نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں میجر وجاہت وحید کی شہادت پر پوری قوم کو فخر ہے۔


