فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (مصر) — عالمی فٹ بال کی نگران تنظیم فیفا نے مصر کے ہیڈ کوچ، فارورڈ اور ٹیم مینیجر کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کارروائی ارجنٹینا کے خلاف عالمی کپ کے میچ میں شکست کے بعد کی گئی ہے۔
ان شخصیات نے میچ کے دوران ریفرینگ پر شدید تنقید کی تھی۔ فیفا کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ پابندی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔


