فائل فوٹو
فائل فوٹو
عالمی ڈیسک (الجزیرہ)۔ جمناسٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں چین نے امریکہ کو شکست دے کر ویمنز ٹیم گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
چین نے حریف امریکی ٹیم کے مقابلے میں صفر اعشاریہ دو تین تین پوائنٹس کی برتری حاصل کی۔ اس شکست سے امریکی ٹیم کا مسلسل آٹھواں ٹیم گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ رک گیا۔


