فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک (الجزیرہ، خبر رساں ادارہ)۔ ٹگڑے میں وسیع تر جنگ کے خدشات کے باوجود روزمرہ کی زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق میکےلے کے دوبارہ کھلنے کے باوجود عوام کو خاطر خواہ ریلیف نہیں مل سکا ہے۔ علاقے میں عدم استحکام اور شدید معاشی مشکلات تاحال برقرار ہیں۔


