فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (بین الاقوامی خبریں)۔ روس کی جوہری مہارت، تہران کے ساتھ قریبی تعلقات اور مذاکرات کا تجربہ اسے ایک ممکنہ ثالث کے طور پر برتری دے سکتے ہیں۔
یہ تجزیہ عالمی رپورٹس میں سامنے آیا ہے جس کے مطابق ماسکو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کوششوں میں اہم کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں ہے۔


