فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک (الجزیرہ)۔ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ منگل کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر مقبوضہ مغربی کنارے کے ساتھ تمام زمینی سرحدی گزرگاہیں بند رکھی جائیں گی۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب الخلیل میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ بھی تاحال جاری ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد انتخابی عمل کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔


