سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی میں شادیہ کا محنت کش نوجوان مزدور کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا
ذرائع کے مطابق غلام عباس کام کے دوران بجلی کی مین لائن کی تار سے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا
نوجوان کی لاش اچانک گھر پہنچنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشک بار ہو گئی


