بین الاقوامی خبریں (انٹرنیشنل ڈیسک)
اردن کی رائل ایئر فورس نے پیر کو جنوبی شام میں مبینہ دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
بی بی سی کے مطابق یہ فضائی حملہ صوبہ کرک کے ایک چرچ پر ہونے والے حملے کے انتقام میں کیا گیا۔ اردنی فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی سے قبل دمشق کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔


