فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی تشکیل کردہ ذیلی کمیٹی نے جھینگے کی فارمنگ کو پھیلانے اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے 120 دن کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔ یہ فیصلہ وسیع تر 24 ماہ کے نفاذ اور جائزہ عمل کا حصہ ہے۔
وفاقی وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انوار چوہدری نے ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔


