فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک — اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔ کارروائیوں کے دوران 33.86 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق اس کارروائی میں 10 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔


