انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ روس کے سب سے نمایاں تحقیقاتی اخبار نوایا گازِیتا نے اپنی اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اخبار کے عملے نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومتی دباؤ، گرفتاریوں اور عملے کے قتل کے واقعات نے ادارے کو بند کرنے پر مجبور کیا ہے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ادارے کو طویل عرصے سے مختلف دباؤ کا سامنا تھا۔


