نیوز ڈیسک — پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔ سری لنکن ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے تعلقات وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا۔
اس موقع پر دوطرفہ تجارتی روابط اور معاشی تعاون فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔


