اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین طے پانے والا مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ خطے میں امن، اتحاد اور استحکام کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے۔
وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار جنرل ڈیفنس کونسل کے پہلے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود سے ملاقات کے دوران کیا۔


