متحدہ عرب امارات کے قریب ایک ٹگ بوٹ پر میزائل حملے کی اطلاع ملی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ خورفکان کے شمال مشرق میں ٹگ بوٹ دو میزائلوں کا نشانہ بنی۔
برطانوی ادارے کے مطابق اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے اور ٹگ بوٹ کو نقصان پہنچا ہے۔


