اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — مشن 100 ارب ڈالر اور اُڑان پاکستان کے تحت آٹھ ترجیحی شعبوں میں کلسٹرز کی بنیاد پر ترقی کی جائے گی۔ گلوبل سپلائی چینز سے مضبوط روابط بھی قائم کرنا ہوں گے۔
اس بات کا اظہار پروفیسر احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ اے پی پی اردو کے مطابق معاشی ترقی کے لیے یہ اقدامات ناگزیر ہیں۔


