فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے علاقے اولیشکی میں روس اور یوکرین کے درمیان مقامی جنگ بندی معاہدے پر ملانیہ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر خاتون اول کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں پیشہ ور افراد سے بہتر قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔


