فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک — مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر جنوری میں ہونے والی آف روڈ ریس ڈکار ریلی کو سعودی عرب سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ریلی کے منتظمین کے مطابق یہ فیصلہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ منتظمین نے بتایا ہے کہ ریس کو کسی اور محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے گا اور حتمی مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


