اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت جامع قومی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری سرمایہ کاری سے متعلق شفاف معلومات کی فراہمی عوامی آگاہی اور مؤثر شرکت کے لیے اہم ہے۔


