
فیصل آباد اورنج لائن میٹروبس منصوبے پر ابتدائی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ مختلف مقامات پر ڈرلنگ اور تیاری کے مراحل برق رفتاری سے مکمل کیے جا رہے ہیں، جس سے منصوبے میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔
پہلے مرحلے میں اورینج لائن ٹریک پر کام شروع ہوچکا ہے جس کا روٹ فیصل ٹان جڑانوالہ روڈ سے طاہر پورا ائیرپورٹ جھنگ روڈ تک اختتام پذیر ہوگا
جبکہ دوسرے مرحلے میں کام ریڈ لائن روٹ پر شروع ہوگا جس کا روٹ ہے موٹروے کمال پور انٹرچینج سرگودھا روڈ سے گمٹی چوک ،جامہ چشتیہ چوک ،جنرل بس اسٹینڈ سے ہوتا جھنگ بازار سے سمندری روڈ روشن والا بائی پاس تک اختتام پذیر پذیر ہوگا
یاد رہے انہی دونوں روٹ پر اس وقت گرین الیکٹرک بس بھی فیصل آباد کی سڑکوں پر دوڑتی ہوئی نظر آرہی ہے
ریڈ لائن میٹروبس سروس کا روٹ 23.4کلومیٹر طویل اور 24سٹیشن پر مشتمل ہوگی
ریڈ لائن میٹروبس کا روٹ موٹروے کمال پور انٹرچینج سرگودھا روڈ سے شروع ہوکر الائیڈ موڑ ،جامہ چشتیہ چوک اقبال اسٹیڈیم ،جنرل بس اسٹینڈ ،گمٹی چوک ،جھنگ بازار شہر سے ہوتا ہوا سمندری روڈ روشن والا بائی بائی پاس تک اختتام پذیر ہوگا
ریڈ لائن گرین الیکٹرک بس روٹ موٹروے کمال پور انٹرچینج سرگودھا روڈ سے شروع ہوکر الائیڈ موڑ ،جامہ چشتیہ چوک اقبال اسٹیڈیم ،جنرل بس اسٹینڈ ،گمٹی چوک ،جھنگ بازار شہر سے ہوتا ہوا سمندری روڈ روشن والا بائی بائی پاس تک اختتام پذیر ہوگا
ریڈ لائن میٹروبس پر ایک لاکھ 85ہزار سے زائد مسافر سفر کرسکیں گے
اورنج لائن میٹروبس 29کلومیٹر طویل 21سٹیشن پر مشتمل ہوگی، ایک لاکھ 11ہزار سے زائد مسافر سفر کر سکیں گے
ریڈ لائن میٹروبس کا روٹ موٹروے کمال پور انٹرچینج سرگودھا روڈ سے شروع ہوکر نلکا کوہالہ سمانا ، یونیورسٹی اف فیصل آباد ، باوا چک ، الائیڈ مور ،بولے دی جھگی ، جامہ چشتیہ چوک ، جنرل بس اسٹینڈ ، انسٹیٹیوٹ اف کارڈیولوجی ، گمتی چوک ، جھنگ بازار تاریخی گھنٹہ گھر سے ہوتا ہوا سمندری روڈ روشن والا بائی پاس تک اختتام پذیر ہوگا
اورینج لائن کا روٹ مکوانہ جڑانوالہ روڈ سے شروع ہوکر ریلوے اسٹیشن ، جھنگ بازار شہر سیہوتا ہوا سدھار بائی پاس جھنگ روڈ تک اختتام پذیر ہوگا
نوٹ : دونوں ریڈ لائن اور اورینج لائن میٹروبس فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کے مقام پر اکر اکھٹی ہونگی یعنی یعنی کے جڑے گی فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی والے میٹروبس کے سٹیشن سے شہری دونوں میٹروبس سروس سے بآسانی مستفید ہوسکے گا اگر کوئی شخص اورینج لائن والی میٹروبس پر بیٹھا ہوا ہے اور وہ سرگودھا روڈ والی میٹروبس پر سرگودھا اور سمندری روڈ والی سائیڈ پر جانا چاہتا ہے تو وہ شخص بآسانی فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کے سٹیشن سے ریڈ میٹروبس پر بیٹھ سکتا ہے اور اسی طرح اگر کوئی شخص ریڈ لائن میٹروبس پر بیٹھا ہوا ہے اور وہ شخص جھنگ روڈ یا جڑانوالہ روڈ پر جانا چاہتا ہے تو وہ شخص فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی کے سٹیشن سے اورینج لائن میٹروبس پر بیٹھ کر بآسانی سفر سے مستفید ہوسکے گا
فیصل انسٹیٹیوٹ اف کارڈیولوجی کے مقام پر ایک جنکشن بنایا جائے گا جہاں دونوں ریڈ لائن اورینج لائن میٹروبس اکر اپس میں اکھٹی ہونگی
یاد رہے دونوں میٹروبس کے روٹ ریڈ لائن اور اورینج لائن میٹروبس شہر سے گذرتے ہیں اور دونوں روٹ پر سب سے زیادہ رائیڈر شپ اور ٹریفک بھی ہے


