فائل فوٹو
فائل فوٹو
راولپنڈی (صورتِ حال، کرائم رپورٹر) جاتلی پولیس نے 7 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
SP صدر انعم شیر نے کہا کہ خواتین، بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔
متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔


