تصویر: Masoud Nazari / Wikimedia Commons / CC BY 4.0 — https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Meeting_of_the_members_of_the_National_Security_Committee_of_the_Islamic_Consultative_Assembly_with_the_Commander-in-Chief_of_the_Army_19_Mehr.jpg
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی کسی بھی نئی غلطی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ میں جانی نقصان اپنی جگہ، لیکن یہ جنگ ایران کے لیے عزت کا باعث بنی۔
فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد دشمن نے معاشی دباؤ کا راستہ اختیار کیا ہے۔ دشمن ایران میں عدم تحفظ پیدا کرنے کی کوششیں کر رہا ہے اور ایران ہر نئی کارروائی کے لیے تیار ہے۔


