فائل فوٹو
نیوز ڈیسک۔ دنیا اس وقت تعلیم، سیاست، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معیشت اور سماجی ڈھانچوں میں گہری تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے۔
ایسے میں عظیم مفکرین کے فلسفے قوموں کو فکری رہنمائی، اخلاقی قوت اور روشن و خوشحال مستقبل کا وژن فراہم کر رہے ہیں۔ علامہ محمد اقبال کے انقلابی افکار، فلسفیانہ گہرائی اور شاعرانہ عظمت نے برصغیر کے مسلمانوں میں اپنی شناخت، وقار اور خود شناسی کا شعور بیدار کیا۔


