اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی سرجری کے بعد ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پوپ لیو کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے۔