اسلام آباد (بزنس ڈیسک) بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں ستمبر 2026 کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا ہے۔ ماہانہ بنیاد پر بینکوں کی سرمایہ کاری میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2026 کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس کا حجم 40.82 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔


