فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)۔ اقوام متحدہ میں پاکستان نے خلائی سلامتی کے حوالے سے اہم مؤقف اختیار کیا ہے۔
پاکستان نے خلا میں اسلحہ کی دوڑ روکنے کے لیے ایک قانونی طور پر پابند معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ خلا میں اسلحہ کی تنصیب عملی شکل اختیار کر چکی ہے۔ انسانی بقا کا انحصار بڑھتے ہوئے خلائی ڈھانچے پر ہے جس کے تحفظ کے لیے جامع حکمت عملی اپنانی ہوگی۔


