فائل فوٹو
(نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے جعلی اسناد پر چار سال تک ملازمت کرنے والے ایک ٹیچر کے خلاف کارروائی کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ عدالت نے اس معاملے میں انصر عباس اور سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
اے پی پی اردو کے مطابق عدالت نے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔


