راولپنڈی (نیوز ڈیسک) – فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف دی آئیر اسٹاف، اور جنرل سید عامر رضا نے نائیک سیف علی شہید کی اٹھہترویں شہادت کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
مسلح افواج کے سربراہان نے ملک کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو شاندار الفاظ میں یاد کیا ہے۔


