(صورتِ حال، نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر کو جاری تعزیتی پیغام میں سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔


