فائل فوٹو
کراچی (نیوز ڈیسک) ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے کومبنگ آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران میر محمد گوٹھ اور ملحقہ علاقوں کے داخلی و خارجی راستے بند کیے گئے۔
پولیس نے سخت تلاشی لی اور بائیومیٹرک ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی۔


