فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک — غزہ پالیسی پر احتجاجاً مستعفی ہونے والے بائیڈن دور کے سابق امریکی عہدیداروں نے 2028ء کے صدارتی انتخابات کے ڈیموکریٹک امیدواروں سے مطالبہ کیا ہے۔ ان سابق حکام نے زور دیا ہے کہ آئندہ صدارتی امیدوار بائیڈن کی غزہ پالیسی کی کھل کر مذمت کریں۔


